Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مظفرگڑھ کے تھانہ کرمداد قریشی کے علاقے شادی کی تقریب کا معاملہ،

مظفرگڑھ کے تھانہ کرمداد قریشی کے علاقے شادی کی تقریب کا معاملہ،

مظفرگڑھ کے تھانہ کرمداد قریشی کے علاقے شادی کی تقریب کا معاملہ،

مظفرگڑھ کے تھانہ کرمداد قریشی کے علاقے شادی کی تقریب کا معاملہ،

مظفرگڑھ(صائمہ ستار سٹی رپورٹر مظفرگڑھ) مظفرگڑھ کے تھانہ کرمداد قریشی کے علاقے شادی کی تقریب کا معاملہ،تھانہ چوک کرمداد قریشی میں دولہا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ترجمان پولیس کے مطاق

مقدمہ پنجاب انفیکشیس ڈیزیز پری وینشن اینڈ کنٹرول آرڈی نینس 2020 کے تحت درج کیا گیا،اور تھانہ چوک کرمداد قریشی میں مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں درج کیا گیا،دولہا کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی۔




Exit mobile version