مظفرگڑھ میں میانوالی روڈ ، پٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر 122

مظفرگڑھ میں میانوالی روڈ ، پٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر

مظفرگڑھ میں میانوالی روڈ ، پٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر

مظفرگڑھ(صائمہ ستار سٹی رپورٹر مظفرگڑھ) مظفرگڑھ میں میانوالی روڈ ، پٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر۔رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق،حادثہ تیز رفتاری کے باعث اوور ٹیک کرتے ہوئے پیش آیا۔حادثے کے فوراً بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس۔ریسکیو جوانوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو کور کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ہے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والا شخص زاہد ولد اعجاز احمد عمر 22 سال نزد پٹھان ہوٹل کا رہائشی بتایا جا رہا ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں