پنجاب میونسپل سروسز پروگرام کے تحت شہر میں جاری مختلف ترقیاتی و تعمیراتی سکیمز کا دودہ کیا 104

پنجاب میونسپل سروسز پروگرام کے تحت شہر میں جاری مختلف ترقیاتی و تعمیراتی سکیمز کا دودہ کیا

پنجاب میونسپل سروسز پروگرام کے تحت شہر میں جاری مختلف ترقیاتی و تعمیراتی سکیمز کا دودہ کیا

کبیروالا (سعید بھٹی سے) پنجاب میونسپل سروسز پروگرام کے تحت چیف آفیسر میونسپل کمیٹی قاسم شکیل اور سب انجینیئر زاہد کے ہمراہ مختلف زیر تکمیل ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کے مقامات کا دورہ کرکے شفافیت کو چیک کیا۔ چیف آفیسر کو ہدایت کی کہ زیر تکمیل منصوبہ جات میں اچھا مٹیریل استعمال کیا جائے۔ کام کے معیار میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

چیف آفیسر کو ہدایت کی کہ ذمہ داری سے کام کی نگرانی کریں۔تمام ٹھیکہ داران سے گزارش ہے کہ کام کی رفتار کو تیز کریں اور کام کو جلد سے جلد مکمل کریں تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر کو باقاعدگی سے وزٹس کرکے تعمیراتی معیار اور رفتار کی پراگریس پیش کرنے کی تاکید کی ترقیاتی کاموں میں سست روی اور غیر ذمہ داری کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں