Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

میاں چنوں شہر اور نواحی علاقوں میں سرعام منشیات کا دھندہ عروج پر

میاں چنوں شہر اور نواحی علاقوں میں سرعام منشیات کا دھندہ عروج پر

میاں چنوں شہر اور نواحی علاقوں میں سرعام منشیات کا دھندہ عروج پر

میاں چنوں شہر اور نواحی علاقوں میں سرعام منشیات کا دھندہ عروج پر

میاں چنوں (سعید بھٹی سے) میاں چنوں شہر اور نواحی علاقوں میں سرعام منشیات کا دھندہ عروج پر لاری اڈا سے منسلک مارکیٹوں میں سرعام منشیات کے انجکشن نشئی لگانے میں مصروف ۔

اور ہئروئن چرس کی کھل عام فروخت جاری۔آئے روزکوئی نہ کوئی نشئی منشیات کی زیادتی سے موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس۔




Exit mobile version