خانیوال پبلک سکول و کالج خانیوال کے اساتذہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم 111

خانیوال پبلک سکول و کالج خانیوال کے اساتذہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم

خانیوال پبلک سکول و کالج خانیوال کے اساتذہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم

خانیوال(سعید بھٹی سے)خانیوال پبلک سکول و کالج خانیوال کے اساتذہ کو تین ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں۔تفصیلات کے مطابق خانیوال۔ پبلک سکول و کالج خانیوال کے اساتذہ کو دوسرے اساتذہ کے بر عکس تنخواہیں نہیں ملیں۔جبکہ اسی طرز کے سکول جو کبیروالہ، جہانیاں،

میاں چنوں میں ھیں وہاں کے اساتذہ کو تنخواہیں مل رھیں ھیں۔انتظامیہ کا دوھرا معیار سمجھ سے باھر ھے۔ محکمہ تعلیم پنجاب اور تبدیلی سرکار اساتذہ پر ظلم بند کرے۔اساتذہ کے گھروں میں فاقے تک نوبت آگئی ھے۔غفلت برتنے والے کو سزا دی جائے جبکہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم اساتذہ کو تنخواہیں دی جائیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں