Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ڈرگ انسپکٹرز نے خانیوال اور کبیروالا کے علاقوں میں کارروائی کرکے عطائیوں کے دو کلینکس سیل

خانیوال (سعید بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ڈرگ انسپکٹرز نے خانیوال اور کبیروالا کے علاقوں میں کارروائی کرکے عطائیوں کے دو کلینکس سیل کرکے کیس مزید کارروائی کیلئے پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کو بھجوادیئے – ڈرگ انسپکٹر کبیروالا نے چوپرہٹہ کے

علاقہ میں طلحہ کلینک پر چھاپہ پر کلینک سیل کردیا- ڈرگ انسپکٹر کے چھاپہ کے دوران عطائی اعجاز مانگن جوکہ موقع پر سی سیکشن میں مصروف تھا جبکہ ہسپتال کا مالک موقع پر موجود نہ تھا

-ہسپتال کو سیل کرکے ڈرگ انسپکٹر نے کیس پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کو بھجوادیا- ڈرگ انسپکٹر خانیوال نے بھی چیکنگ کے دوران ایک کلینک سیل کرکے اس کا کیس بھی کارروائی کیلئے پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کو بھجوادیا-

Exit mobile version