اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید تحصیل رائےونڈ کوآرڈئنیٹر صوبائی وزیر فیض الحسن جٹ کا ٹائیگر فورس کے ہمراہ بازار کا وزٹ 187

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید تحصیل رائےونڈ کوآرڈئنیٹر صوبائی وزیر فیض الحسن جٹ کا ٹائیگر فورس کے ہمراہ بازار کا وزٹ

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید تحصیل رائےونڈ کوآرڈئنیٹر صوبائی وزیر فیض الحسن جٹ کا ٹائیگر فورس کے ہمراہ بازار کا وزٹ

رائیونڈ (نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید تحصیل رائےونڈ کوآرڈئنیٹر صوبائی وزیر فیض الحسن جٹ نے ٹائیگر فورس کے ہمراہ بازار کا وزٹ کیا کیا اور عوام میں ماسک تقسیم کیے ان کے ہمراہ رائےونڈ کے ٹائیگر فورس کے لیڈنگ پرسن یوسف بھائی,اور لیڈنگ پرسن علی رضا کھوکھر بھی موجود تھے,

اسیسٹنٹ کمشنر عدنان رشید نے پبلک میں ماسک تقسیم کیےاور ایس او پیز پر عملدرآمد کروایا گیا۔نیز گوشت مارکیٹ رائےونڈ کا وزٹ ہوا جس پر انہوں نے تمام گوشت بیچنے والو کو ہدایت جاری کی

کہ یہاں ریٹ لسٹ کے بورڈ لگوائے اور اس پر عملدرآمد پر ٹائیگر فورس کے پرسن علی رضا کو ذمہ دار بنایا۔یوسف بھائی اندرون شہر میں ایس او پیز پر عملدرآمد کروائے گے۔ٹائیگر فورس کے اخلاق اور محبت کو سراہا اور اسی طرح محبت و پیار سے ایس او پیز پر عمل کروانے کی ہدایت جاری کی,

انکا کہنا تھا ہماری عوام سے گذارش ہے کہ ٹائیگر فورس کے ساتھ تعاون کو یقینی بنایا جائے تاکہ کسی کے ساتھ سختی نہ برتی جائے جن دنوں حکومت کی طرف سے بازار بند کرنے کا حکم جاری اس پر عملدرآمد کروایا جائے گا اور باقی دنوں دکاندار حضرات مکمل ایس او پیز پر عمل کرے اگر تاجران,شہری تعاون نہیں کرے گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں