ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی محکمہ صحت کی جانب سے دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی 134

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی محکمہ صحت کی جانب سے دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی محکمہ صحت کی جانب سے دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی محکمہ صحت کی جانب سے دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے- انہی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر نے اچانک رورل ہیلتھ سنٹر سرائے سدھو کا اچانک دورہ کرکے ہسپتال میں ڈاکٹروں و عملہ کی حاضریاں،صفائی کی صورتحال اور ادویات کا سٹاک چیک کی-

انہوں نے زیر علاج مریضوں اور انکے ساتھ موجود لواحقین سے بھی ڈاکٹروں کے رویہ اور ادویات کی فراہمی بارے بات چیت کی- ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار ہوکر خدمات سر انجام دے فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں