حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی جہانیاں میں میونسپل کمیٹی کے نکاح رجسٹراروں کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام نکاح رجسٹرار نے شرکت 193

حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی جہانیاں میں میونسپل کمیٹی کے نکاح رجسٹراروں کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام نکاح رجسٹرار نے شرکت

حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی جہانیاں میں میونسپل کمیٹی کے نکاح رجسٹراروں کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام نکاح رجسٹرار نے شرکت

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی جہانیاں میں میونسپل کمیٹی کے نکاح رجسٹراروں کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام نکاح رجسٹرار نے شرکت کی. جبکہ اجلاس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے کی. اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے کہا کہ حکومتی ہدایات اور مسلم فیملی لاز کی روشنی میں کم

عمر بچیوں اور بچوں کی شادی کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے اور ان قوانین پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے. اس لیے نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار ایسی شادی کو ہرگز اندراج نہ کریں بلکہ اگر آپ کو ایسا کوئی مسئلہ درپیش آئے تو فوراً انتظامیہ کو اطلاع کریں مزید انھوں نے کہا کہ نکاح فارم کی متعلقہ کاپی بروقت میونسپل کمیٹی کے دفتر میں جمع کرانے کی ہدایت کی. اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جہانیاں علی رضا اور بشارت دھاریوال موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں