حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیر ہ غازیخان میں کورونا ایس او پیزپر سختی سے عملدرآمد کرایا جا رہا ہے 134

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیر ہ غازیخان میں کورونا ایس او پیزپر سختی سے عملدرآمد کرایا جا رہا ہے

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیر ہ غازیخان میں کورونا ایس او پیزپر سختی سے عملدرآمد کرایا جا رہا ہے

ڈیرہ غازی خان( بیوروچیف )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیر ہ غازیخان میں کورونا ایس او پیزپر سختی سے عملدرآمد کرایا جا رہا ہے.اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر محمد اسد چانڈیہ نے پانچ دکانیں سربمہر کرنے کے ساتھ چار ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا. انہوں نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی زیر نگرانی ضلع بھر میں حکومت کی طرف سے دی گئی ہدایات کے مطابق دکانوں کے اوقات کی پابندی کرائی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں