پی پی پی سینیٹر سسئ پلیجو کا کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر شدید غم و غصے اور مذمت کا اظہار
ٹھٹھہ (امین فاروقی )پی پی پی سینیٹر سسئ پلیجو کا کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر شدید غم و غصے اور مذمت کا اظہار
کوئٹہ میں دہشت گردی کے حملے کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔ سسئ پلیجو
امن و امان ہر ہال میں برقرار رکھنا اور شہریوں کا تحفظ حکومت کی ذمےداری اور فرض ہے۔ سسئ پلیجو
ملک دشمن عناصر کا ہر حال میں مقابلہ کرنا ہوگا۔ سسئ پلیجو
حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کی دعا کرتی ہوں اور زخمی ہونے والوں ک صحتیابی کے لیے دعاگوں ہوں۔ سسئ پلیجو
میں غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت اور اظہار یکجہتی کرتی ہوں۔ سسئ پلیجو