Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے ویکسینیشن سنٹر ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین جہانیاں کی سیکنڈ شفٹ کا اچانک دورہ

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے ویکسینیشن سنٹر ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین جہانیاں کی سیکنڈ شفٹ کا اچانک دورہ کیا، سٹاف کی حاضری چیک کی، صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ، کورونا ایس او پیز کے مطابق سماجی فاصلہ کو مدنظر رکھتے ہوئے

کرسیوں میں درمیانی فاصلہ کا معائنہ کیا اور اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے مجموعی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا اور انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ خود بھی ماسک کا استعمال سختی سے کریں، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب 30 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین کی

مفت سہولت دستیاب ہیں لہذا اب سے اپیل کی جاتی ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں زیادہ سے زیادہ شہریوں کو آگاہ کریں تاکہ ویکسینیشن جنتی جلد مکمل ہو گئی اتنی ہی ہماری شوشل لائف میں آسانیاں پیدا ہوں گی، رجسٹریشن کے لیے 1166 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر سینڈ کریں اور دی ہوئی ہدایت پر عمل کریں، اس دوران ڈاکٹر شفق خالد اور ویکسینیشن کورونا سنٹر کے فوکل پرسن شرجیل احمد بھٹھہ موجود تھے

Exit mobile version