Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تما م محکمے انسداد ڈینگی مہم میں حصہ لیں. دفاتر کی جنرل صفائی کے علاوہ کاٹھ کباڑ، پرانے ٹائر محفوظ ٹھکانے لگائے جائیں، محمد علی اعجاز

ڈیرہ غازیخان(ابو بکر صدیق لکھیسر) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے کہا ہے کہ تما م محکمے انسداد ڈینگی مہم میں حصہ لیں. دفاتر کی جنرل صفائی کے علاوہ کاٹھ کباڑ، پرانے ٹائر محفوظ ٹھکانے لگائے جائیں. مہم باقاعدگی سے جاری رہنی چاہیئے. انہوں نے یہ بات اپنے آفس میں ضلعی انسداد ڈینگی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی. سیکرٹری کمیٹی/ قائمقام سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ریاض ملک نے بریفنگ دی.

متعلقہ محکموں کے افسران شریک تھے. ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ڈینگی مچھر کی پرورش گاہوں کو تلف کیا جائے ماہرین پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی جائیں جو ڈینگی لاروا کی نشاندہی کریں. انہوں نے کہاکہ ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر متعلقہ عمارتوں کے مالکان، دفاتر کے سربراہان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی اس لیے وہ دفاتر اور ارد گرد کی جگہوں کو صاف ستھرا رکھیں ڈینگی لاروا کی پرورش گاہوں کو تلف کیا جائے.

Exit mobile version