محمد بابر سلیمان اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں سے کورونا ویکسین بمطابق ایج پالیسی لگوا کر مثال قائم
خانیوال (سعید احمد بھٹی) محمد بابر سلیمان اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں سے کورونا ویکسین بمطابق ایج پالیسی لگوا کر مثال قائم کی کہ کورونا ویکسین کے کسی بھی قسم کے مضر اثرات نہیں ہے اور تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ افواہوں پر کان دھرنے کی بجائے ویکسینیشن کروا کر اپنی حفاظت کے ساتھ ساتھ بطور قوم ذمہ داری کا ثبوت دیا جائے.