ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم عوامی خدمت اورپولیس کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے متحرک 118

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم عوامی خدمت اورپولیس کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے متحرک

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم عوامی خدمت اورپولیس کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے متحرک

خانیوال (سعید احمد بھٹی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم عوامی خدمت اورپولیس کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے متحرک

خانیوال : ڈی پی او محمدعلی وسیم کا تھانہ عبدالحکیم کا اچانک دورہ

خانیوال : انسپکٹر مہر سعید احمد بھی ہمراہ تھے

خانیوال : ڈی پی ا و نے تھانہ کی بلڈنگ اورعوام کو دی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

خانیوال : ڈی پی او نے تھانہ کی رینویشن بارے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں

خانیوال : ڈی پی او نے تھانہ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

خانیوال : ڈی پی او کی ایس ایچ او اور محرر کو تھانہ کا ریکارڈ اپ ٹو ڈیٹ رکھنے بارے سخت ہدایات

خانیوال : ماڈل تھانوں کا قیام آئی جی پنجاب کی عوامی خدمت کے وژن کا عکاس ہے
محمدعلی وسیم

خانیوال : عوامی خدمت میں کسی قسم کی سستی اور نااہلی برداشت نہیں کروں گا
ڈی پی او محمدعلی وسیم

خانیوال : ڈی پی او نے پولیس ملازمیں کے مسائل بھی سنے اور ان کے فوری حل کے احکامات جاری کیے

ترجمان خانیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں