ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ شاہصدر دین کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی، اےکیٹیگری کا مجرم اشتہاری اسلحہ سمیت گرفتار
ڈیرہ غازی خان(بیوروچیف )پولیس تھانہ شاہصدر دین کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی، Aکیٹیگری کا مجرم اشتہاری اسلحہ سمیت گرفتارتفصیلات کے مطابق جدید طریقہ تفتیش اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی بدولت پولیس تھانہ شاہ صدر دین نے A کیٹیگری کے
مجرم اشتہاری کو ناجائز اسلحہ کلاشنکوف بمع 07 عدد گولیاں سمیت گرفتار کر لیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ شاہ صدر دین منیراحمد چانڈیہ کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لانا ہے۔