ضلع ڈیرہ غازیخان میں وزیر اعلی پنجاب کی خدمت آپ کی دہلیز پر مہم کے تحت محکموں کی طرف سے اقدامات کیے جا رہے ہیں 105

ضلع ڈیرہ غازیخان میں وزیر اعلی پنجاب کی خدمت آپ کی دہلیز پر مہم کے تحت محکموں کی طرف سے اقدامات کیے جا رہے ہیں

ضلع ڈیرہ غازیخان میں وزیر اعلی پنجاب کی خدمت آپ کی دہلیز پر مہم کے تحت محکموں کی طرف سے اقدامات کیے جا رہے ہیں

ڈیرہ غازی خان ( فخرالزمان ) ضلع ڈیرہ غازیخان میں وزیر اعلی پنجاب کی خدمت آپ کی دہلیز پر مہم کے تحت محکموں کی طرف سے اقدامات کیے جا رہے ہیں. ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی زیر نگرانی محکموں نے خدمت مہم کے ڈیش بورڈ پر 24712سرگرمیاں ریکارڈ کرا لیں. 289عوامی شکایات میں سے 277کا ازالہ کر دیاگیا

. ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ خدمت مہم میں ضلع کی درجہ بندی بہتر کرنے کیلئے تمام محکمے مل کر کام کریں عوامی مسائل کے حل میں عدم دلچسپی اور تاخیری حربے برداشت نہیں کیے جائیں گے. تمام عوامی شکایات کو 72گھنٹے کے اندر ضروری کارروائی کرتے ہوئے نمٹا دیا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں