خانیوال ہر ماہ کی یکم تاریخ کو ریونیو عوامی خدمات کی ایک ہی چھت تلے فراہمی جاری ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی 156

خانیوال ہر ماہ کی یکم تاریخ کو ریونیو عوامی خدمات کی ایک ہی چھت تلے فراہمی جاری ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی

خانیوال ہر ماہ کی یکم تاریخ کو ریونیو عوامی خدمات کی ایک ہی چھت تلے فراہمی جاری ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ہر ماہ کی یکم تاریخ کو ریونیو عوامی خدمات کی ایک ہی چھت تلے فراہمی جاری ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی چاروں تحصیلوں میں مسلسل دسویں مہینے بھی ریونیو عوامی خدمت کچریاں ڈپٹی کمشنر کا تحصیل کمپلیکس میں منعقدہ ریونیو کچہری کا دورہ ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر حل کے احکامات جاری کیے۔شہریوں کی طرف سے وراثت،حد براری،تقسیم سمیت دیگر امور سے

متعلقہ درخواستیں وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق عوام کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جارہا ہے. عوام کا کچہریوں میں رش کام پر اعتماد کا اظہار ہے. فرد ملکیت اور وراثت کے حصول کا عمل آسان بنایا جارہا ہے :افسران عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں: کچہری میں اے ڈی سی آر اکرام ملک،اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں