اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمٰن بلوچ کی دبنگ کاروائی پیمانہ کم ہونے پر آفتاب پٹرولیم سروس کو بیس ہزار روپے جرمانہ 126

اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمٰن بلوچ کی دبنگ کاروائی پیمانہ کم ہونے پر آفتاب پٹرولیم سروس کو بیس ہزار روپے جرمانہ

اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمٰن بلوچ کی دبنگ کاروائی پیمانہ کم ہونے پر آفتاب پٹرولیم سروس کو بیس ہزار روپے جرمانہ

ہارون آباد (بیوروچیف خرم شہزاد ملک )ہارون آباد اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمٰن بلوچ کی دبنگ کاروائی پیمانہ کم ہونے پر آفتاب پٹرولیم سروس 118 سکس آر فقیر والی کو بیس ہزار روپے جرمانہ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمٰن بلوچ نے ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان تحصیل ہارون آباد ضلع بہاولنگر کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں گرانفروشی کرنے والے کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ایسے معاشرتی ناسوروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں