سید کرار حیدر شاہ رھنما پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال نےکرسمس کے موقع پر تمام مسیح برادری کو دل سے مبارک باد پیش کی 135

سید کرار حیدر شاہ رھنما پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال نےکرسمس کے موقع پر تمام مسیح برادری کو دل سے مبارک باد پیش کی

سید کرار حیدر شاہ رھنما پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال نےکرسمس کے موقع پر تمام مسیح برادری کو دل سے مبارک باد پیش کی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) سید کرار حیدر شاہ رھنما پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال نےکرسمس کے موقع پر تمام مسیح برادری کو دل سے مبارک باد پیش کرتے ھوئے کہا کہ کرسمس خوشیوں کا تہوار ہے ۔ پیپلز پارٹی اس موقع پر ہمیشہ کی طرح اج بھی اپنے اقلیتی بھائیوں کے ساتھ ہے۔قائداعظم کے نظریات کے مطابق

تقسیم ہند کے بعد کا پاکستان ایک ایسا پاکستان تھا جہاں تمام مزاہب اور مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو اپنے مذہبی تہوار آزادانہ طور پر منانے کی ائینی اور قانونی اجازت ہوگی۔انہوں نے کیا کہ افسوس کی سلیکٹڈ حکومت نے اپنی ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے نہیں لیا تین سال ھوئے ھیں انہوں نے سوائے جھوٹ کی سیاست کے

علاؤہ کوئی عوامی فلاحی کام نہیں کئے۔منیاڑٹی کے لیے جتنے آئینی،سیاسی،سماجی کام پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے کیے کسی بھی جماعت نے نیہں کئے۔ھم حسب روایت ھر پاکستانی کی امنگوں کے ترجمان تھے اور ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں