Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوانصاف کی فراہمی کے لئے کوشاں روزانہ کی بنیاد پر سائلین سے ملاقات کا سلسلہ جاری

خانیوال 28فروری22(سعید احمد بھٹی)آئی جی پنجاب راؤ سردارعلی خاں کے ویثرن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس لوگوں کوانصاف کی فراہمی کے لئے کوشاں اور روزانہ کی بنیاد پر سائلین سے ملاقات کے دوران ان کے مسائل وشکایات سن کر دادرسی کا سلسلہ جاری ہے۔اس ضمن میں ڈی پی اوسید ندیم عباس نے اپنے آفس میں خانیوال کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کی شکایات ومسائل سنے اورموقع پر تحریری اورٹیلی فونک متعلقہ افسران کو حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

ڈی پی او نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ لوگوں کی بلا تفریق خدمت فرض ہے اورشہریوں کے مسائل کے حل کے لیے دن رات کوشاں ہے تاہم انصاف پسند معاشرے کی تشکیل کوممکن بنانے کیلئے شہری جھوٹی اور بے بنیاد درخواستوں سے اجتناب کریں اورکرپشن اورجرائم سے پاک معاشرے کی تشکیل میں پولیس کے دست وبازو بنیں۔

Exit mobile version