Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال ایکسائز دفتر میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم، کرپشن کا بے تاج بادشاہ ایکسائز موٹر رجسٹریشن کلرک اسد علوی عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے پر مجبور

خانیوال ایکسائز دفتر میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم، کرپشن کا بے تاج بادشاہ ایکسائز موٹر رجسٹریشن کلرک اسد علوی عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے پر مجبور

خانیوال(سعید احمد بھٹی)خانیوال ایکسائز دفتر میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم، کرپشن کا بے تاج بادشاہ ایکسائز موٹر رجسٹریشن کلرک اسد علوی عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے پر مجبور
خانیوال کی عوام پرائیویٹ ملازم ایکسائز سفیان نامی شخص کے ہاتھوں لوٹنے پر مجبور
خانیوال ایکسائز دفتر میں پرائیویٹ ٹاؤٹ مافیا کا راج موٹر رجسٹریشن کروانے کے ریٹ مقرر موٹر رجسٹریشن کلرک کا کماؤ پوت پیسے دو کام لو کا نعرہ لگانے لگا
خانیوال ایکسائز موٹر رجسٹریشن کلرک اسد علوی نے پرائیویٹ شخص سفیان نامی کو خانیوال ایکسائز دفتر میں تعینات کیا ھوا ہے سفیان نامی شخص اپنے آپ کو ایکسائز کا ملازم بتاتا ہے اور اس کی گاڑی کے پیچھے ایکسائز کی جعلی ایکسائز کی نمبر پلیٹ لگائی ھوئی ہے موٹر رجسٹریشن کروانے آۓ ھوۓ سائلوں سے مک مکا کرتا ہے۔
جعلی ایکسائز ملازم کے ابھی تک کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی
سیاسی وسماجی حلقوں نے وزیراعلی پنجاب میڈم مریم نواز صاحبہ کمشنر ملتان ڈپٹی کمشنر خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Exit mobile version