61

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سرکاری اداروں میں شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر بغیر رکاوٹ کرنے کیلئے اقدامات مسلسل جاری

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سرکاری اداروں میں شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر بغیر رکاوٹ کرنے کیلئے اقدامات مسلسل جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سرکاری اداروں میں شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر بغیر رکاوٹ کرنے کیلئے اقدامات مسلسل جاری ہیں -پبلک سروس دفاتر کے اچانک دوروں کا مقصد بھی وہاں جاکر صورتحال جانچنا اور شہریوں سے فیڈ بیک لینا ہے اسی لئے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے آج اراضی ریکارڈ سنٹر کچاکھوہ کے دورہ کے دوران اس ان بزرگ شہری سء ملاقات کی اور ان کا مسئلہ حل کرنے کے لئے موقع پر ہدایات دیں….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں