121

ضلع کونسل کو صحیح معنوں میں عوامی خدمت کا ادارہ بنانے کیلئے کام کا آغاز

ضلع کونسل کو صحیح معنوں میں عوامی خدمت کا ادارہ بنانے کیلئے کام کا آغاز

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلع کونسل کو صحیح معنوں میں عوامی خدمت کا ادارہ بنانے کیلئے کام کا آغاز,ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری اچانک ضلع کونسل دفاتر پہنچ گئے
مختلف برانچز میں افسران کی حاضری اور ورکنگ کا جائزہ لیا-سروس ڈیلیوری کی بہتری کے احکامات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں