ملک بھر میں عوام نے 71 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا 101

ملک بھر میں عوام نے 71 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا

ملک بھر میں عوام نے 71 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا

ملک بھر کی طرح ٹریفک پولیس لانڈھی کراچی میں بھی پاکستان کی 71 واں جشن آزادی کے موقع پر یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور کیک کاٹا گیا
جشن آزادی کے موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک پولیس لانڈھی کراچی ملک محمد اختر اور انکے عملے نے پاکستانیوں کو آزادی کی مبارکباد باد دی اور پاکستان کی 71 واں جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹا اور ملکی سلامتی کے لیے دعا بھی کی

کراچی (رپورٹ :فائزہ شاہ) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے وژن کی روشنی میں مادر وطن کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنانے کے پختہ عزم کی تجدید اور جمہوری تسلسل کا اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج ملک کا 71 واں جشن آزادی قومی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
آج دن کا آغاز ملک بھر کی مساجد میں نماز فجر کے بعد ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ کشمیری عوام کی طویل جدوجہد کی کامیابی کے لیےخصوصی دعاؤں سے ہوا

آج شہر شہر گلی گلی ملک کا 71 واں جشن آزادی قومی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ملک بھر کی طرح ٹریفک پولیس لانڈھی کراچی میں بھی پاکستان کی 71 واں جشن آزادی کے موقع پر یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
جشن آزادی کے موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک پولیس لانڈھی کراچی ملک محمد اختر اور انکے عملے نے پاکستانیوں کو آزادی کی مبارکباد باد دی اور پاکستان کی 71 واں جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹا اور ملکی سلامتی کے لیے دعا بھی کی

اس موقع پر ملک محمد اختر کا کہنا تھا کہ ہمارے بڑوں نے بے انتہا قربانیوں کے بعد پاکستان کو حاصل کیا ہم بھی ملک کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی ترقی کے لئے ہمیشہ کوششاں رہے ہیںعوام کی خدمت کر رہے ہیں اور یہ عوام کی خدمت کا سفر ہمیشہ جاری رہے گا،

تقریب میں شریک تمام بڑوں نوجوانوں بچوں اور بچوں سمیت سب نے آزادی کا جشن منایا اورپوری قوم کو مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں