پیپلزپارٹی ایم پی اے رخسانہ شاہ بخاری اور مسلم لیگ ن ٹھٹھہ کے صدر حاجی حنیف میمن کی والدہ انتقال کرگئ 103

پیپلزپارٹی ایم پی اے رخسانہ شاہ بخاری اور مسلم لیگ ن ٹھٹھہ کے صدر حاجی حنیف میمن کی والدہ انتقال کرگئ

پیپلزپارٹی ایم پی اے رخسانہ شاہ بخاری اور مسلم لیگ ن ٹھٹھہ کے صدر حاجی حنیف میمن کی والدہ انتقال کرگئ

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پیپلزپارٹی ایم پی اے رخسانہ شاہ بخاری اور مسلم لیگ ن ٹھٹھہ کے صدر حاجی حنیف میمن کی والدہ اور پی پی انفارمیشن سیکریٹری سید محمود عالم شاہ بخاری کی نانی انتقال کرگئ جنکی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مرحومہ کے انتقال پر پیلپزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،

حاجی علی حسن زرداری، سینیٹر سسئ پلیجو، غلام قادر پلیجو، سید شفقت حسین شاہ شیرازی، صادق علی میمن، سمیت دیگر سیاسی سماجی اور صحافیوں نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں