دنیا میں فادر ڈے منایا گیا میرے والداس دنیا میں نہیں میرے سپوٹرز اور جناح کا پاکستان ٹیم نے ملکر ٹویٹر پر ہماری بیٹی ام رباب کے نام سے ہیش ٹیگ ٹرینڈ چلایا ام رباب اکیلی نہی ہم سب انکے ساتھ ہیں 136

دنیا میں فادر ڈے منایا گیا میرے والداس دنیا میں نہیں میرے سپوٹرز اور جناح کا پاکستان ٹیم نے ملکر ٹویٹر پر ہماری بیٹی ام رباب کے نام سے ہیش ٹیگ ٹرینڈ چلایا ام رباب اکیلی نہی ہم سب انکے ساتھ ہیں

دنیا میں فادر ڈے منایا گیا میرے والداس دنیا میں نہیں میرے سپوٹرز اور جناح کا پاکستان ٹیم نے ملکر ٹویٹر پر ہماری بیٹی ام رباب کے نام سے ہیش ٹیگ ٹرینڈ چلایا ام رباب اکیلی نہی ہم سب انکے ساتھ ہیں

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو نے کہا ہیکہ گذشتہ دن دنیا میں فادر ڈے منایا گیا چونکہ میرے والد شہید اس دنیا میں نہی ہیں ایسے دکھی وقت میں میرے سپوٹرز اور جناح کا پاکستان ٹیم نے ملکر ٹویٹر پر ہماری بیٹی ام رباب کے نام سے ہیش ٹیگ ٹرینڈ چلایا جسمیں 23.1k سے زائد ٹویٹس ہوئے اور پیغام دیا کہ ام رباب اکیلی نہی ہم سب انکے ساتھ ہیں جس پر میں ان سب کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے ہمیشہ عزت و حوصلہ دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں