اعلیٰ وثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کےاسسٹنٹ کنٹرولر، سپریٹنڈنٹ رئیس ستار، اسسٹنٹ علاؤالدین اور اسسٹنٹ کامران توفیق کا دھابیجی کے تینوں امتحانی سینٹروں کا دورہ 146

اعلیٰ وثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کےاسسٹنٹ کنٹرولر، سپریٹنڈنٹ رئیس ستار، اسسٹنٹ علاؤالدین اور اسسٹنٹ کامران توفیق کا دھابیجی کے تینوں امتحانی سینٹروں کا دورہ

اعلیٰ وثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کےاسسٹنٹ کنٹرولر، سپریٹنڈنٹ رئیس ستار، اسسٹنٹ علاؤالدین اور اسسٹنٹ کامران توفیق کا دھابیجی کے تینوں امتحانی سینٹروں کا دورہ

ٹھٹھہ (امین فاروقی سے)اعلیٰ وثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کےاسسٹنٹ کنٹرولر صلاح الدین، سپریٹنڈنٹ رئیس ستار، اسسٹنٹ علاؤالدین اور اسسٹنٹ کامران توفیق کا دھابیجی کے تینوں امتحانی سینٹروں کا دورہ کوڈ 19ایس او پیز سے متعلق انتظامات چیک کئیے اور تینوں امتحانی سینٹروں کے انٹرنل سپریٹنڈنٹ کو معلوماتی ہدایات جاری کیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سال سخت ایس او پیز کے تحت امتحانات مرحلہ وار جاری رہیں گے اور 4 اگست سے نویں جماعت کے امتحان بھی کوڈ ایس او پیز کے تحت لئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں