ٹھٹھہ پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروھی کا غلام ﷲ شہر آمد 191

ٹھٹھہ پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروھی کا غلام ﷲ شہر آمد

ٹھٹھہ پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروھی کا غلام ﷲ شہر آمد

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)پی ٹی آئی ٹھٹھہ شہر غلام ﷲ میں شاندار استقبالیہ تقریب


پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروھی کا غلام ﷲ شہر میں شاندار استقبال انکے ہمراہ ایڈوکیٹ ھوش محمد عباسی صدر یوتھ ونگ، شہناز بلوچ صدر وومن ونگ، سمیر نیاز وائس پریزیڈنٹ یوتھ ونگ ، ڈاکٹر نثار آرائیں ڈپٹی جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ، پی ٹی آئی رہنما اسد گندرو، پی ٹی آئی رہنما نصیر سولنگی، عبدالخالق گندرو، جاوید رند موجود تھے اس موقع پر مہمانوں کو اجرکیں بھی پہنائی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں