86

چوہدری واجد بیڈمنٹن کے لیے اپنی بہترین خدمات سرانجام دینے میں کوئی بھی کسر نہیں چھوڑیں گے

 چوہدری واجد بیڈمنٹن کے لیے اپنی بہترین خدمات سرانجام دینے میں کوئی بھی کسر نہیں چھوڑیں گے

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)پاکستان بیڈ مینٹن فیڈریشن انتخابات مکمل واجد علی چوہدری أئندہ چار سال کے لیے چیرمین ڈپویلمنٹ کمیٹی أف بیڈمنٹن ایشیابی اے منتخب ہوگئ ہیں یہ فیصلہ سالانہ ہونے والی الیکٹومیٹنگ میں کیا گیا ہے

جو کہ چاہنہ میں بیڈمنٹن ایشیا کے زیراہتمام منعقد ہوئی اس موقع پر کہیال اربن کی سیاسی وسماجی شخصیت سعید عباسی گل جی صوبان قریشی نے چوہدری واجد کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور امید کا اظہار کیا کہ چوہدری واجد بیڈمنٹن کے لیے اپنی بہترین خدمات سرانجام دینے میں کوئی بھی کسر نہیں چھوڑیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں