88

میاں محمودالرشید صوبائی وزیر ہاوسنگ اربن ڈویلپمینٹ&پبلک ہیلتھ انجینیرنگ ڈیپارٹمنمٹ سے ملاقات

میاں محمودالرشید صوبائی وزیر ہاوسنگ اربن ڈویلپمینٹ&پبلک ہیلتھ انجینیرنگ ڈیپارٹمنمٹ سے ملاقات

فورٹ عباس( رپورٹ :ابو حمزہ ساجد )فورٹ عباس میاں محمودالرشید صوبائی وزیر ہاوسنگ اربن ڈویلپمینٹ پبلک ہیلتھ انجینیرنگ ڈیپارٹمنمٹ سے ملاقات
این اے 169 میں نیو واٹر سپلائی سکیم کی منظوری اور جو واٹر سپلائی سکیم بند پڑی تھیں انکے فنڈز جاری کرنے پر شکریہ ادا کیا اور تمام واٹر سپلائی سکیم کی تفصیل ہارون آباد پریس کانفرنس میں دی جائے گی میٹنگ میں چوھدری معظم علی،حمزہ روف پنسوتہ اور حمزہ قمر ملہی شامل ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں