135

میلسی پولیس کی نااہلی ، 6 دن تک 7 نیوز کے رپورٹر کو پولیس بازیاب نہیں کرواسکی

میلسی پولیس کی نااہلی ، 6 دن تک 7 نیوز کے رپورٹر کو پولیس بازیاب نہیں کرواسکی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)میلسی پولیس کی نااہلی ، 6 دن تک 7 نیوز کے رپورٹر کو پولیس بازیاب نہیں کرواسکی ، آج ڈیٹ باڈی میلی ہے تو پولیس کو ہوش آگیا ، حکومت بدلی ، وردی بدلی ،




مگر کچھ پولیس افسران کے رویے نہ بدل سکے اور کارکردگی اب بھی صفر ہے ، ہم مطالبہ کرتے ہیں وزیراعظم پاکستان ، اور چیف جسٹس صاحب سے کہ میلسی کے 7 نیوز کے رپورٹر کے قتل کا مقدمہ




، ڈی پی او وہاڑی ، ڈی ایس پی ، اور ایس ایچ او کے خلاف درج کیا جائے ، اگر انکے خلاف مقدمہ درج نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کی کال دی جائے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں