ضلع مہمند ،خوگاخیل بائیزئی قوم کی مشران کا مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس 105

ضلع مہمند ،خوگاخیل بائیزئی قوم کی مشران کا مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس

ضلع مہمند ،خوگاخیل بائیزئی قوم کی مشران کا مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند ،خوگاخیل بائیزئی قوم کی مشران کا مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس. 73 سالوں سے ملک وقوم کی خدمت کررہے ہیں. ہر مشکل گھڑی میں اپنی ملک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر قربانیاں دی ہیں. اور آئندہ بھی کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے.

گزشتہ دو سالوں سے ہمارے قوم کی شناحتی کارڈ اور پاسپورٹ بند ہیں. ہمارے قوم خوگا خیل کے لیے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی ویریفکیشن کی اجازت دیا جائے. اور ہمارے قوم کی مشکلات کو دیکھ کر انارگی کا راستہ کھول دیا جائے. ملک عبدلقادر خوگاخیل ،ملک خان سید، ملک حاجی معمور ملک عبدالستار، ملک لعل زمان اور دیگر کا پریس کانفرنس سے خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں