51

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: سعد رضوی

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: سعد رضوی

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: سعد رضوی

کراچی: سربراہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سعد حسین رضوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔

کراچی میں تحریک لبیک کی جانب سے نکالے جانے والے پاکستان بچاؤ مارچ کے موقع پر  گفتگو کرتے ہوئے سعد رضوی کا کہنا تھا کہ جنہوں نے آرمی تنصیبات پر حملے کیے ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

سعد  رضوی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے باہر ناجائز  دھرنا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں