96

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہوا کرے گی: صوبائی وزیر کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہوا کرے گی: صوبائی وزیر کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہوا کرے گی: صوبائی وزیر کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان ہوگیا جس کے بعد ہفتہ اور اتوار دو دن چھٹی ہوگی۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہناتھا پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہواکرے گی۔

انہوں نے کہا کہ اساتذہ پر ورک لوڈ زیادہ ہونے کے باعث ہفتہ کے دن چھٹی کا فیصلہ کیا، اسکولوں میں پیر سے جمعہ تک یومیہ تدریسی اوقات کار بڑھائے جائیں گے۔

ان کا کہناتھاکہ ہفتے کا دن اساتذہ کی ٹریننگ، کپیسٹی بلڈنگ اور دیگر امور کیلئے استعمال ہوا کرے گا۔

رانا سکندر حیات نے مزید کہاکہ اساتذہ کی پروموشن کے مسائل بھی جلد حل ہونے جا رہے ہیں اور بہت جلد 14 ہزار اے ای اوز اور ایس ایس ایز کا ریگولرلائزیش پلان آ رہا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=jGLx_r1dg5o

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں