102

ایبٹ أبادملک بھر کی طرح ایبٹ أباد میں بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی اورظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال

ایبٹ أبادملک بھر کی طرح ایبٹ أباد میں بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی اورظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أبادملک بھر کی طرح ایبٹ أباد میں بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی اورظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف تاجروں نے مکمل شٹر ڈائن ہڑتال کی شہرکے تمام بازار بند رہے تاجروں نے احتجاجی ریلیاں بھی نکالیں عمران خان نے غریب عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبا

کر ظلم کی انتہاہ کر دی ہے اب مزید چپ کا روزہ نہیں رکھیں گے زرائع کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر کی طرح ایبٹ أباد شہر میں بھی مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف شہربھر کی تاجربرادری نے دوکانیں بند کر کے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا مقررین کا کہنا تھاکہ حکومت نے غریب عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے غریب عوام أگے ہی

اتنے مشکل سے سے زندگی گزار رہی ہے اوپر سے ظالمانہ ٹیکس لگا کر اور ہی غریب عوام کو مشکلات میں ڈال دیا ہے ہم اس ظلم پر چپ نہیں رہیں گے اورہر سطح پر أواز بلند کرتے رہیں گے ٹیکس لگانے سے ملک کا قرضہ ختم نہیں ہو گا بلکہ وزرإ اپنی عیاشیوں کو کنٹرول کریں۔

ایبٹ أبادملک بھر کی طرح ایبٹ أباد میں بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی اورظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں