81

سٹی ایریے میں غیرقانونی منی اڈوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون منی اڈے ختم

سٹی ایریے میں غیرقانونی منی اڈوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون منی اڈے ختم 

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر) ایبٹ أباد ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کی ہدایات پر ٹریفک انسپکٹر طیفور خان کا سٹی ایریے میں غیرقانونی منی اڈوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون منی اڈے ختم کردیے گئے کم سن ڈرائیوروں کے خلاف بھی کاروائیاں جاری بھاری جرمانے عائد کرکے




قومی خزانے میں جمع کروا دیے عوام کا خراج تحسین اس ضمن میں گزشتہ روز ٹریفک انسپکٹر طیفور خان نے روزنامہ شمال کے معروف صحافی وقاص باکسر کو بتایا کہ عوامی شکایات پر سٹی کی حدود میں عرصہ دراز سے قائم غیرقانونی منی اڈوں کے خلاف بھرپور ایکشن لیا گیا ہے جس سے منی اڈوں کا خاتمہ کردیا ہے انہوں نے کہا غیرقانونی منی اڈوں کی وجہ سے عوام سخت مشکلات سے دوچار تھی اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہتی تھی انہوں نے کہا کہ




کم سن ڈراہیوروں کے خلاف بھی بھرپور کاروائیاں کر کے ان پربھی بھاری جرمانے عائد کرکے قومی خزانے میں جمع کروا دیےہیں کسی کو بھی غیرقانونی منی اڈے قائم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی غیرنمونہ نمبرپلیٹیں لگانے والوں کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنا ہر شہری کا فرض ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں