93

تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ املوک میں قتل یا خودکشی ایجوکیشن کے کلاس فورملازم کی پھندا لٹکی نعش برأمد

تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ املوک میں قتل یا خودکشی ایجوکیشن کے کلاس فورملازم کی پھندا لٹکی نعش برأمد

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ املوک میں قتل یا خودکشی ایجوکیشن کے کلاس فورملازم کی پھندا لٹکی نعش برأمد پولیس نے نعش قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کردی اصل حقاٸق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد منظرعام پر أٸیں گے




اس ضمن میں زراٸع نے صحافیوں کوبتایا کہ گزشتہ روز تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ املوک میں نامعلوم وجوہات کی بناہ پر ایجوکیشن کےپنتیس کلاس فور ملازم یاسر عرفات نے گلےمیں پھندا ڈال کر زندگی کا چراغ گل کر ڈالا واقعےکی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ اوکیڈٹ نواز موقع پر پہنچ گۓ نعش کو قبضے میں لیکر




پوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کردی اصل حقاٸق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد منظرعام پرأٸیں گے ورثاہ کے مطابق نوجوان شادی شدہ تھا اور اسکا زہنی توازن درست نہیں تھا پولیس نے تفشیش شروع کردی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں