187

ایبٹ أباد 1915 ٹریفک کمپلین سیل عوام کی خدمت میں پیش پیش اب کاروائی صرف ایک کال پر ہوتی ہے

ایبٹ أباد 1915 ٹریفک کمپلین سیل عوام کی خدمت میں پیش پیش اب کاروائی صرف ایک کال پر ہوتی ہے

ایبٹ آباد(رپورٹ:وقاص باکسر) ایبٹ أباد 1915 ٹریفک کمپلین سیل عوام کی خدمت میں پیش پیش اب کاروائی صرف ایک کال پر ہوتی ہے اور ساتھ کمپلین کرنے والے کو کال کرکے واپس بھی بتایا جاتا ہے

عوام کا ڈی آئی جی ہزارہ اور ایس پی ٹریفک وارڈن کو خراج تحسین




تفصیلات کے مطابق چند دن قبل 1915 ٹریفک کمپلین سیل کا افتتاح کیا گیا جسکا مقصد ٹریفک کمپلین اور معلومات ہے 1915 پر کال بالکل فری ہے جب سے 1915 کا قیام عمل میں لایا گیا شہریوں نے سکھ کا

سانس لینا شروع کردیا زائد کرائے کا معاملہ ہو یا بدتمیزی یا خلاف ورزی قانون تو صرف ایک کال کرکے بتانے پر ہوتا ہے فوری ایکشن اس ضمن میں شہریوں نے صحافیوں کو بتایا کہ اب کال کرکے جوں ہی کمپلین کرتے ہیں ٹریفک پولیس فی الفور ایکشن لیتی ہے اسی طرح ٹریفک کنٹرول 1915 کا عملہ کاروائی کے متعلق کال کرکے بتاتا ہے کہ ہم نے یہ کاروائی کی ہے کنٹرول میں عملے کی




خوش اخلاقی سے دلی خوشی اور پولیس سے محبت پیدا ہوتی ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کی عوام کو ریلیف پہنچانے کی آئے روز عظیم کاوششیں جاری ہیں جنکو کریڈٹ نہ دینا بھی زیادتی ہے عوام کی جانب سے ٹریفک کمپلین کے قیام اور عملے کی کارکردگی کو بھی سراہا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں