87

ہری پور تھانہ صدر میں لیزان کمیٹی کے ممبران کی نۓ تعنیات ہونے والے ایس ایچ او سے تعارفی میٹنگ کاانعقاد

ہری پور تھانہ صدر میں لیزان کمیٹی کے ممبران کی نۓ تعنیات ہونے والے ایس ایچ او سے تعارفی میٹنگ کاانعقاد

ایبٹ أباد (وقاص باکسر :بیورو چیف ایبٹ أباد)ہری پور تھانہ صدر میں لیزان کمیٹی کے ممبران کی نئے تعنیات ہونے والے ایس ایچ او سے تعارفی میٹنگ کاانعقاد منشیات فروشوں سمیت جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کرنے پر پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی مکھن دوبندی کے ناظم ملک حفیظ نائب ناظم مقبول الرحمان سلیم خان ترین جمعہ خان ترین نے مکمل طور پر پولیس کے ساتھ تعاون کا اعلان کردیا زرائع کے مطابق گزشتہ روز ہری پور تھانہ صدر میں نئ تعنیات ہونے والے ایس ایچ او مصطفی خان نے لیزان کمیٹی کے ممبران سے تعارفی میٹنگ کی




ہری پور تھانہ صدر میں لیزان کمیٹی کے ممبران کی نۓ تعنیات ہونے والے ایس ایچ او سے تعارفی میٹنگ کاانعقاد

اس موقع پر لیزان کمیٹی کے ممبران نے علاقہ میں منشیات اور دیگر سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کی نشاندی کروانے کے لیے پولیس سے تعاون کی یقین دہانی کروائی ایس ایچ او مصطفی خان نے لیزان کمیٹی کے ممبران سے گفتگو کرتےہوئ کہاکہ أپ لوگ علاقےکی اہم شخصیات ہیں أپ لوگ پولیس سے مل جل کر جرائم کے خاتمے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں أپ منشیات فروشوں سمیت




جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کروائیں پولیس ان مجرمان کے خلاف مکمل کاروائی کرے گی اور علاقے سے منشیات کو پاک کرے گی لیزان کمیٹی کے ممبران نے تعنیات ہونے والے ایس ایچ او مصطفی خان کو چارچ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں