82

بروزاتوار دوبجے لمبی ڈھیری میں سوئی گیس منصوبے کاافتتاح کریں گے مشتاق احمد غنی

بروزاتوار دوبجے لمبی ڈھیری میں سوئی گیس منصوبے کاافتتاح کریں گے مشتاق احمد غنی

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی ایم این اے علی خان جدون کل بروزاتوار دوبجے لمبی ڈھیری میں سوئی گیس منصوبے کاافتتاح کریں گے افتتاحی تقریب کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں




پارٹی کارکنوں عہدیداروں سمیت عوام بھرپور شرکت کرے گی صوبائی اسپیکرمشتاق احمدغنی نے اس سے قبل بھی ریکارڈ ترقیاتی کام مکمل کرواہیں ہیں ہم انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ لمبی ڈھیری کی عوام کادیرینہ خواب پورا کررہیں اس ضمن میں گزشتہ روز عوامی ایک وفد نے آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر کوبتایا کہ




أج صوبائی اسپیکرمشتاق احمد غنی اور ایم این اے علی خان جدون لمبی ڈھیری میں سوئی گیس کے منصوبے کا افتتاح کریں گے جس سے لمبی ڈھیری کی عوام کا دیرنہ خواب پوراہوگیا ہے صوبائی اسپیکرنے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کیے ہیں انہوں نے کہا صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی ایک عوامی خدمتگار ہیں جنکی عوامی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے




أج وہ سوئی گیس کے بڑے منصوبے کاافتتاح کرکے عوام کے دلوں پرراج کریں گے اس سے پہلے بھی مشتاق احمد غنی نے عوام سے کیے گئ وعدوں کوپورا کرتے ہوئے عوام کی خواہشات کے مطابق انکے مسائل حل کیے ہیں ہم ہرسطح پر مشتاق احمد غنی کے ساتھ ہیں جو صرف اور صرف عوام کی فلاح وبہبود کے لیے سوچتے ہیں وہ ایک عوامی لیڈرہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں