206

صوبائی صدر اور ضلعی صدر سندھ سے مرتضی بھٹو کی برسی میں شرکت

صوبائی صدر اور ضلعی صدر سندھ سے مرتضی بھٹو کی برسی میں شرکت

ایبٹ أباد (وقاص باکسر بیوروچیف )ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹوکے صوبائی صدرسیدسلیم شاہ اور ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ سندھ سے مرتضی بھٹو کی برسی میں شرکت کرنے کے بعد واپس ایبٹ أباد پہنچ أئے کارکنوں کی جانب سے دونوں عہدیداروں کا شاندار استقبال کیاگیا




صوبائی صدر سیدسلیم شاہ ایک جلوس کے ہمراہ سندھ مرتضی بھٹوکی برسی میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مرتضی بھٹو کی قبرپرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انہوں سندھ لاڑکانہ سکھراور ملک بھر سے أئے ہوئے کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقاتیں بھی کیں زرائع کے مطابق گزشتہ




روز پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹوکے صوبائی صدر سید سلیم شاہ اور ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ جلوس کے ہمراہ سندہ مرتضی بھٹوکی برسی میں شرکت کے بعد واپس ایبٹ أباد پہنچ أئی جہاں عہدیداروں اور کارکنوں نے




مختلف مقامات پر انکا پرجوش استقبال کیا اس موقع پر صوبائی صدر سید سلیم شاہ نے تمام کارکنوں اور عہدیداروں کاشکریہ ادا کیا اور کارکنوں سے کہا کہ پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل جل کرکام کریں پیپلزپارٹی ہی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں