عالم اسلام کے قائد اعظم رجب طیب اردگان کا خطاب مسلم امہ عالم کے نام 46

فلموں کے ذریعہ مسلم منافرت پھیلانے کی سنگھی سازش

فلموں کے ذریعہ مسلم منافرت پھیلانے کی سنگھی سازش

نقاش نائطی
۔ +966562677707

نفرتی سنگھیوں کی نئی فلم 62 حوریں
مسلم مخالف منافرتی ماحول سازگارکرتی جھوٹ افتراپروازی پر مبنی “دی کشمیر فائل” فلم کی کامیابی کے بعد اور “دی کیرالہ اسٹوری” ناکام ترین فلم بعد، بعد الموت اس اخروی دنیا میں رب کائینات کی طرف سے،اچھے مسلمانوں کو،دئیےجانے والی حوروں پر مبنی “72 حوریں” نامی ایک اور مسلم مخالف منافرتی ماحول پیدا کرتی فلم بناتے اور ریلیز کرتے ہوئے،2024 عام انتخاب جیتنے ، سنگھی مودی یوگی کو، مدد گارماحول فراہم کرنے فلم ڈائرکٹر کشمیری اشوک پنڈٹ سامنے آئے ہیں

آسمانی مذاہب دین اسلام مسیحیت یہودیت کےساتھ ہی ساتھ ہزاروں سالہ، آسمانی سناتن ھندو دھرم،جو ہم اسلام کے ماننے والوں کے عقیدے مطابق ہزاروں سالہ بھارتیہ مشرکین ھنود پر، حضرت نوح علیہ السلام،جو کہ ھندو کو نازل کرتے ہوئے، قرآن مجید میں بتائے گئے ‘صحوف اولی’ یا ‘زبر الاولین’ آسمانی کتب جو کہ ھندوؤں کے عقیدے مطابق پرماتما کے مددگار رشی منی ‘منو’ پر اتارے گئے مختلف وید گرنتھوں میں بھی، دین اسلام میں بتائی گئی حوروں کے بمثل، اپسراؤں کا ذکر ویدوں میں کثرت سے نہ صرف آیا ہے

بلکہ بیسیوں بلکہ ہزاروں اپسراؤں کے نام و صفات سمیت پوری تفصیل سناتن دھرم کے وید شاشتروں میں اتنی تفصیل سے ہے جتنی تفصیل مسلمانوں کے اسلام دھرم میں بھی نہیں ہے۔ فلم ڈائرکٹر کشمیری اشوک پنڈت حور یا اپسراؤں کے تخیلاتی کردار پر فلم بناتے ہوئے، اس دنیا کے ہم انسانوں کو ان اسپراؤں یا حوروں سے آکرشک یا حصول کا لالچی بناتے ہوئے، دنیا میں برےکاموں سے بچنا اور اچھے کاموں کی طرف انہئں متوجہ کرانا ہی چاہتے ہیں تو انہیں، 72 حوروں والے اپنےفلم کے نام کو بدل کر، 72 اپسرائیں رکھ لینا چاہئیے

یہ اس لئے کہ دین اسلام میں ان جنت والی حوروں کی کوئی تفصیل مستند احادیث میں اتنی نہیں ہے جتنی کہ اسی ایشور بھگوان اللہ کے آسمانی وید گرنتھوں میں اپسراؤں کی تفصیل نہ صرف موجود ہے بلکہ ان اپسراؤں کے بیشمار نام انکی خصوصیات تک تفصیل سے موجود ہیں۔ اور اگر وہ اپنے دنیوی آقاء آج کےوقت کے سب سے طاقت ور مہان مودی جی کو،2024 انتخاب جتانے ،اس ہزاروں سالہ گنگاجمنی مختلف المذہبی سیکیولر اثاث ھندو مسلم بھائی بھائی والی پر سکون فضاء کو،مکدر و منافرتی کرنا چاہتے ہیں

تو بے شک وہ کوشش کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ جس طرح سے وید گرنتھوں پر مکمل یقین کامل کےساتھ اپنے ھندو دیوی دیوتاؤں پر کامل بھروسہ رکھنے والے اپنے ھندو دھرم پر عمل پیرا رہنےوالے کرناٹک کےھندوؤں کی جانب سے، انہی آرایس ایس بی جے پی کے انتریامی مانےجانے والے میاں مودی جی کے، ہرہر مہادیو بجرنگ بلی کے نعروں کو تک نکار کر، انکے 31 طاقتور ترین سیاستدانوں کے، انتخابی ضمانتوں تک سے، انہیں محروم، دھتکار کر، کانگرئس کو اکثریت دیتے ہوئے، کرناٹک کے ھندو عوام،ارایس ایس،بی جے پی، مودی یوگی جی کے ڈھکوسلے ھندتوا کو دھتکار درشا اور بتا چکے ہیں

اور انشاءاللہ ایسے نفرتی کتے جتنا بھی بھونکین گے انشاءاللہ، بھارت کی معشیت کو تاراج کرتے، بھارت واسیوں میں بے روزگاری شرح بڑھاتے، بڑھتی مہنگائی میں نڈھال ہوتے بھارت کے ھندو عوام 2024 میں مرکزی دہلی پارلیمنٹ سے بھی، بی جے ہی کو نکال باہر کر،بھارت کوپھرایک مرتبہ کانگریس کے ہاتھوں میں دیتے 2014 سے پہلے والے تیز تر رفتار ترقی پزیری کے مدارج طہ کرتے، بھارت کو وشو گرو ضرور بنائیں گے۔ وما علینا الا البلاغ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں