ہائے وے حادثہ اموات کے اسباب پر غور 54

اپنے اور اپنی آل کو جنات و شیاطین کی نظر بد سے آمان میں رکھئے

اپنے اور اپنی آل کو جنات و شیاطین کی نظر بد سے آمان میں رکھئے

نقاش نائطی
۔ +966562677707

عموما جدت پسند اعلی تعلیم یافتہ گھرانوں میں صبح نواکرنی کے آکر صفائی کا نظام سنبھالتے پس منظر میں، شام کے کھانے کے بعد استعمال ہوئے گندے برتن،بن دھلے کچن واش بیسن میں پڑے رہتے ہیں۔ اس کے دنیوی اور اخروی نقصانات جاننے کے لئے اس کلپ کو ضرور دیکھئے گا*
*شیاطین و جنات بعد غرب آفتاب دنیا میں پھیل جاتے ہیں۔ اور انہیں گندی چیزوں اور گندی جگہوں سے گویا رغبت الفت ہوتی ہے۔

اس لئے زمانہ قدیم میں بعد العشاء کچن باتھ روم صاف ستھرے کرتے ہوئے، کھانا موجود برتنوں کو احتیاط سے الماریوں میں بند کرکے سونے کا رواج عام تھا۔ بعد المغرب گھروں کی کھڑکیاں دروازے بند رکھنے اور جوان بچوں اور حیض زدہ نساء کو آسمان تلے نکلنے سے باز رکھا جاتا تھا۔ اور درود و استغفار کا ورد جہری عام تھا۔ فی زمانہ گھر کے دالان کھلے آسمان بیٹھنے کا رواج عام سا ہوگیا ہے۔اس لئے ہر گھر کے افراد میں دنیوی و روحانی امراض عام سے ہوگئے ہیں۔ کسی کا کسی پر جادو کرنا ہی ضروری نہیں ہوتا،

بلکہ شیاطین و جنات کی نظر بد بھی، ہم انسانوں کو دنیوی و روحانی امراض کا شکار بنادیتی ہے۔ اسی لئے جو گھرانے اب بھی اسوئے رسول ﷺ مطابق عمل پیرا ہیں،بہت سکون سے رہتے پائے جاتے ہیں۔ اللہ ہی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اسوئے رسولﷺ عمل پیرا بنادے واللہ الاعلم بالتوفئق الا باللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں