99

عمل حاصل کرنے، نہ علم کی روشنی انسانیت درمیاں بکھیرنے، عمر کی کوئی قید ہوتی ہے

عمل حاصل کرنے، نہ علم کی روشنی انسانیت درمیاں بکھیرنے، عمر کی کوئی قید ہوتی ہے

ابن بھٹکلی
۔ +966562677707

حصول علم اور توزیع علم کی کما حقہ تعریف و توصیف علم کی روشنی پھیلانے ممد ہوا کرتی ہے۔سی رادھا کرشن راؤ، ساٹھ سال کی عمر میں ریٹائر ہوئے اور اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ امریکہ میں اپنی بیٹی کے ساتھ رہنے چلے گئے۔وہاں، 62 سال کی عمر میں، وہ پٹسبرگ یونیورسٹی میں شماریات کے پروفیسر بن گئے اور 70 سال کی عمر میں، وہ پنسلوانیا یونیورسٹی میں شعبہ کے سربراہ بن گئے

۔ 75 سال کی عمر میں امریکی شہریت حاصل کی۔ 82 سال کی عمر میں نیشنل میڈل فار سائنس، وائٹ ہاؤس کا اعزاز حاصل کیا۔ آج 102 سال کی عمر میں،عالم انسانیت کا سب سے بڑا، شماریات کا نوبل انعام انہیں ملا۔ ہندوستان میں حکومت پہلے ہی انہیں پدم بھوشن (1968) اور پدم وبھوشن (2001) سے نواز چکی ہے۔

راؤ کہتے ہیں: ہندوستان میں ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی نہیں پوچھتا۔ ساتھی بھی طاقت کا احترام کرتے ہیں وظیفے کا نہیں۔ 102 سال کی عمر میں، اچھی جسمانی حالت میں نوبل حاصل کرنا، شاید یہ پہلی مثال ہے۔ ایک واقعہ جس کا ہم سب کو خیال رکھنا چاہیے! عمر صرف ایک عدد ہے۔ کام کرنے اور ممتازیت(ایکسل) کرنے کی خواہش ہمیشہ اہمیت رکھتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں