ماں کی گود بچوں کا پہلا مدرسہ تو، استاد بچوں کے دوسرے والدین 39

اردو عربی قرآنی کلمات بیت بازی

اردو عربی قرآنی کلمات بیت بازی

۔ نقاش نائطی
نائب ایڈیٹر اسٹار نہوز ے
ٹیلوزن دہلی
۔ +966562677707

دہلی سے نشر ہونے والے مشہور اردو نیوزپورٹل اسٹار نیوز اسٹار نیوز دہلی پر پوسٹ مضمون
زمانہ تلمیذی درجہ عربی اول تک دینی مدرسہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں حصول علم واگہی کا شرف حاصل رہا۔ان ایام ہمیں اچھی طرح یاد پڑتا ہے، مہتتم جامعہ استاد ابولحسن ماسٹر کی، ہم طلبہ کی کسی لغزش پر، ایک مخصوص انداز کان مروڑ آواز نکالنے کا انکا اپنا ایک نرالہ شفقت آمیز انداز، تو ماسٹر شفیع شاہ بندری اور خان ماسٹر سینئر کا ہلکی ہلکی بیت کنی سزا دینے کا انداز، استاد محترم صادق اکرمی کا بزرگانہ انداز سمجھائش تو المحترم مرحوم اقبال ملا صاحب کا عصری دنیوی ترقی پزیری، امثال دئیے

سمجھانے کا انداز، اور اوپر سے، سال میں ایک مرتبہ،کچھ سینئر طلبہ و اساتذہ کے ساتھ، ساحل سمندر یا ندی کنارے مصباح بنگلو جالی، افریقہ بنگلو منڈللی، یا کیپا سائب مرحوم بنگلو,نستار لائیٹ ہاؤس۔ پر ٢٤ ساعتی پکنک پروگرام پر جاتے ہوئے، اخلاقی حدود میں، ہللہ گللہ شور شرابہ، کھان پان، موج مستی دوران، ایسی اردو عربی قرآنی الفاظ بیت بازی سے، نئی نسل بچوں کی، کھیلتے کودتے، تدریب کی جاتی تھی۔ نصف صد سال گزر جانے کے باوجود، ہماری تربیت کےوہ انمول لمحات، کسی نہ کسی بہانے

، کسی نہ کسی موقع پر، ذہن کے دریچوں سے جھانکتے ہوئے، ہمیں مسرور و مطمئن کرجاتے ہیں۔ یہی و دینی اقدار تربیت ہے، جو ہمارے افکار کی صورت جھلکتی اور بہت ساروں کو فیض یاب کرجاتی ہیں۔ فی زمانہ سائبر میڈیا موبائیل کی پیڈ اسکرین پر، ہمہ وقت کھوئےرہنےمیں،مسرورئیت پانے والی نئی نسل قوم ملت کو، ایمان و اقدار اسلامی مضبوط کرتی وہ تدریب و تربیت، اب کے تلامذہ کو بھی کیاحاصل ہیں؟یا فائیلوں میں تعلیمی اسناد لئے، روزگار کے لئے بھٹکتے گھومنے والے، عصری تعلیم یافتگان کے طرز، علماء فضلاء و حفاظ قرآن کی کھیب فقط نکلا کرتی ہے؟ اللہ ہی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں تربیت و تدریب کرنے والے، ہمارے اساتذہ کرام کو، چاہے ہو،کان مروڑ سزا دیتے ماسٹر ابولحسن ہوں

، کنڑا زبان ماہرنوری ماسٹر ہوں، بطور سزا ہماری پیشانی پر امرتجن بام ملتے ہوئے،جلن سے ہماری آنکھوں میں آنسو لانے والے، رٹے ہللی کے محی الدین ماسٹر ہوں، بیت کنی سزا سے ڈرانے والے خان ماسٹر سینئر ہوں میران ماسٹر ہوں،یا حافظ اقبال موٹیا ہوں، یا دور سے ہی دیکھ ہمیں ڈرا جانے والے، ان ایام کے مہتمم جامعہ اسلامیہ، المحترم مولانا مرحوم عبدالحمید ندوی علیہ الرحمہ ہوں یا محترم مولانا یعقوب علیہ الرحمہ یا ہمارے ہر العزیر مربی المحترم مرحوم مولانا اقبال ملا علیہ الرحمہ ہوں، اللہ انکی قبروں کو اپنے نور سے بھردے اور جنت کے باد نسیم کے جھونکوں سے، انکے عالم برزخ کے مراحل کو، انکے کے لئے دلفریب و دلنشین کردے اور جنت کے اعلی مقام کو، ان کے لئے محجوز کردے

۔ یا ہمارے درمیان موجود وقت حاضر قوم نائطہ کے بزرگ ترین استاد المحترم صادق اکرمی مدظلہ ہوں، مولوی اویس مدنی ہوں ماسٹر شفیع و ماسٹر سعید ہوں انکو صحت کاملہ والی زندگی عطا فرمائے انکے فیض سے،ہمیں صدا بحر ور ہونے کی توفیق عطا فرما یا رب*
ہمارے چاردہے پر مشتمل معشیتی سفر سعودیہ دوران، ہم نے ہمارے الخبر کے مرحوم ساتھی جناب مصباح محمد حسین مرحوم، محترم زاہد سی ائ رکن الدین مرحوم، استاد محترم عبدالرحمن باطن مرحوم ،شیکرے جعفر مرحوم، شیکرے ابراھیم مرحوم، ریاض اکرمی مرحوم کے ساتھ عزیزم ریاض بوٹا صاحب عزیزم خطیب رئیس صاحب، ڈاکٹر ضرار صاحب،کاڑلی محسن ، شاہ بندری محسن و اسحاق صاحب کے ساتھ مختلف تفریحی شامیں گزاری ہوں، یا اب الجبیل مصروف معآش رہتے ہر جمعرات شب،معلم خطاب،

عبدالرحمن پٹیل،عبدلستار رکن الدین، کے ساتھ ہللہ گللہ کرتے کراتے، المحترم شکیب ارسلان، کے ہاتھوں پکائے مشہور تر کبسہ کے ساتھ، تنورکی ہوئی مچھلی مرغی ٹانگین کھاتے، توضیع وقت دوران بھی، اب کے ہمارے درمیان نہ رہے سعداللہ عبدالباری آرجے کے ساتھ ہی ساتھ مرحوم فیاض گوائی اور اسکے ہاتھوں بنے لازوال روامیٹھا(ترئیے ساکر منجی) کی یادکرتے، انکے لئے، دعائیں مغفرت دیتے ہم نے،اپنے اسلامی اقدار و افکار سلف و صالحین کو صدا یاد رکھا ہے۔اور اللہ سے صدا یہی دعا رہتی ہے کہ آزمائش و خوشحالی میں بھی، وہ ہمیں ہمہ وقت اسکی صناخوانی و تشکر ادا کرتے رہنے والوں میں سے بنائے۔آمین ومالتوفیق الا باللہ

ماشاء اللہ اس بچے اور بچی نے دل خوش کردیا
بقول اقبال رح ۔
توھماکاھے شکاری ابھی ابتداء تیری۔
نہیں مصلحت سے خالی یہ جہان مرغ وماھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں