184

شیخوپورہ گاوں بھکھی میں ایک اور کمسن بچی درندگی کا شکار

شیخوپورہ گاوں بھکھی میں ایک اور کمسن بچی درندگی کا شکار

شیخوپورہ (ایف ایس میڈیا نیٹ ورک)شیخوپورہ گاوں بھکھی میں ایک اور کمسن بچی درندگی کا شکار ،معصوم خدیجہ کو اس کے سگے چچا نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،درندہ صفت انسان رات 11 بجے اپنے ہی گھر میں زبردستی معصوم بچی سے زیادتی کرتا رہا۔ بچی کی چیخ و پکار سن کا بھائی نے




اٹھ کر دیکھا تو ساتھ ہی کمرے میں درندہ صفت انسان خدیجہ سے زیادتی کر رہا تھا۔بچی کو خون میں لت پت دیکھ کر بھائی کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔تھانہ بھکھی پولیس نے




مقدمہ کا اندراج کر کے بچی کو میڈیکل کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔میڈیکل میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔7سالہ معصوم خدیجہ کے والدین نے وزیراعلیٰ پنجاب اور ڈی پی او شیخوپورہ سے انصاف کی اپیل کی ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں