81

تھانہ صدر کی حدود تلیسر میں آتشزدگی سے مکان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا

تھانہ صدر کی حدود تلیسر میں آتشزدگی سے مکان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کی حدود تلیسر میں آتشزدگی سے مکان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا. آگ لگنے سے 10سالہ بچہ جلس کر جانبحق آگ لگنے سے گھر کا سارا سامان بھی جل گیا۔مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں