213

غازیکوٹ مانسہرہ کے مقام پر اشیاء سے بھرا ٹرک الٹ گیا

غازیکوٹ مانسہرہ کے مقام پر اشیاء سے بھرا ٹرک الٹ گیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) غازیکوٹ مانسہرہ کے مقام پر اشیاء سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔جائے حادثہ پر پولیس اور مقامی افراد پہنچ گئے۔ ٹرک الٹنے سے شاہراہ ریشم ہرقسم ٹریفک کیلئے دونوں اطراف مکمل بند۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں