102

شنکیاری میں ایک بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

شنکیاری میں ایک بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)شنکیاری میں ایک بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔شنکیاری باغ سے تعلق رکھنے والا عدنان ولد خالد کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیانیشنل بینک کے پاس بچہ پتنگ پکڑتے ہوئے چھت پر چڑھا اور بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر جان کی بازی ہار گیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں